سٹریٹی جیک پلان کی  افتتاحی تقریب آج ہوگی 

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)نیشنل کمیشن آف دی سٹیٹس آف ویمن کے زیر اہتمام سٹریٹی جیک پلان کی افتتاحی تقریب آج ہوگی خواتین کے معاشی سیاسی قانونی حقوق کے تحفظ اور فراہی کو یقینی بنانے اور، حقوق پاکستان( تین سالہ ،ای یو پروجیکٹ )مشاورتی اجلاس میں خواتین کو زیادہ سے زیادہ فعال اور ملک کی تعمیر و ترقی میں مفید بنانے کی حکمت املی پربات کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن