لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ کیلئے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے شہدائے پولیس کے 50 بچوں کو مدعو کیا۔ سٹیڈیم میں پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ شہداء کے بچوں کو سلام پیش کیا۔پولیس شہداء کے بچے ملتان سٹیڈیم کے عمران خان انکلوژر میں میچ دیکھا۔