آج اور کل کے میچز 

Feb 14, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 8میں آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مد مقابل ہونگی۔ زلمی کی کپتانی بابر اعظم جبکہ کنگز کی کپتانی عماد وسیم کرینگے ۔ میچ رات ساڑھے سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ کل بد ھ کو ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل ہونگے۔ میچ رات ساڑھے سات بجے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میںشروع ہوگا۔ 

مزیدخبریں