ہائیکورٹ کا تمام اداروںمیں  اردو زبان کے نفاذ کا حکم 

Feb 14, 2023

لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے قومی اردو زبان کو سرکاری زبان اور تمام اداروں میں نفاذ کیلئے دائر درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں اردو زبان کے نفاذ کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے ایک ماہ میں عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کر لی ہے ۔

مزیدخبریں