داتادربار کے علاقے سے نعش برآمد

لاہور(نامہ نگار) داتادربار کے گیٹ نمبر 3 کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے ۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی ہے ۔ متوفی کی عمر 50 سال کے قریب ہے اور وہ نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن