صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رابطہ کیا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر اہم گفتگو کی۔اس موقع پر صدر مملکت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے حالیہ ملاقات پر اعتماد میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کا جلد لاہور کے دورے کا امکان ہے۔