لاہور(کامرس رپورٹر )ٹیکس کے پیچیدہ نظام اور آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے صرف 35لاکھ افراد ٹیکس گوشوارے جمع کراتے ہیں جبکہ ٹیکس دینے والوں کی تعداد بمشکل 15لاکھ ہے ،دبئی میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی شرح5اور کارپوریٹ ٹیکس کی صرف 9فیصد پاکستان میں یہی سیلز ٹیکس کی صورت میں18اور انکم ٹیکس کی پورٹ میں 35فیصد وصول کیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہر معیشت و ٹیکس اسحاق بر یار نے کیا۔
ٹیکس کاپیچیدہ نظام ‘ صرف 35لاکھ افراد گوشوارے جمع کراتے ہیں: اسحاق بریار
Feb 14, 2024