لاہور (لیڈی رپورٹر )سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ تحریک اسلامی کی ذمہ دا ری دین اسلام کی حفاظت ،دفاع ،تشہیر کرنا ہے۔ آج کا نوجوان پاکستان سے مایوس ہے ہمیں آج کی ماں اور نوجوان پرکام کرنا ہے نوجوان کو محنت کرنا سکھانی ہے۔