ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے فیس بک‘ انسٹا گرام اکاؤنٹ بند

تہران (نیٹ نیوز) میٹا کمپنی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے فیس بْک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اب ویب سائٹ پر موجود نہیں ہیں جس کا مطلب ہے کہ انہیں مستقل طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن