پیانگ یانگ(آئی این پی)شمالی کوریا نے راکٹ لانچرز کیلئے قابل کنٹرول گولیاں اور بیلیسٹک کنٹرول سسٹم تیار کرلیے ۔ شمالی کوریائی دفاعی اکیڈمی کے تیار کردہ 240ملی میٹر کیلیبر کو کنٹرول کرنیوالی گولیاں ٹیسٹ کرنے کیلئے بیلیسٹک کنٹرول تجربہ کیا گیا۔
شمالی کوریا نے جدید راکٹ لانچرز نظام تیار کرلیا
Feb 14, 2024