اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام،روسنے 18برطانوی شہریوں پر پابندی لگا دی

Feb 14, 2024

ماسکو(آئی این پی)روس نے  فوجی حکام سمیت 18برطانوی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے،روسی امور خارجہ نے  تحریری بیان میں کہا  برطانیہ روس کے معاملات میں مداخلت اور دو سال سے  یوکرین کو اسلحہ دے رہا اس لیے پابندی لگائی گئی۔

مزیدخبریں