قصور میں خزانے کی تلاش میں نامعلوم چوروں نے مزار کی قبر کھود ڈالی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) سرحدی گائوں نجابت میں نامعلوم چوروں نے خزانے کے لالچ میں مزار کی قبر کھود ڈالی۔ لگتا ہے چور خزانے کی دیگ لے گئے۔ واقعہ نجابت گاؤں میں پیش آیا۔ اہلیان علاقہ کے مطابق لوگوں کا گمان ہے یہاں  تقسیم ہند کے وقت کے قیمتی زیورات ہونگے جنہیں نامعلوم چور لے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...