لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کا باقاعدہ آغاز 17 فروری سے ہوگا، قذافی سٹیڈیم افتتاحی تقریب سمیت 9 میچز کی میزبانی کرے گا۔سکیورٹی کے پیش نظر سٹیڈیم کے داخلی، خارجی راستے اور نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں موجود تمام ریسٹورنٹس بھی بند کردیئے گئے ہیں۔
قذافی سٹیڈیم کے داخلی ‘خارجی راستے نشتر سپورٹس کمپلیکس کے ریسٹورنٹس بند
Feb 14, 2024