سرگودھا (اے پی پی)صدر سرگودہا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ ضیاءامین نے کہا ہے کہ زرعی سیکٹر بنیادی طور پر ملکی صنعتوں کو خام مال مہیا کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، اگر زرعی سیکٹر کی مناسب سرپرستی کی جائے تو شعبہ زراعت 45 فیصد روزگار فراہم کر سکتا ہے،کینو کی پیداوار کے حوالے سے منفرد حیثیت رکھنے وا لے سرگودہا ضلع میں سیزن ڈرائی پورٹ کا قیام یہاں کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ ہے، اس سلسلہ میں حکومت اس مطالبہ کو پورا کرے۔
شعبہ زراعت 45فیصد روزگار فراہم کر سکتا ہے: صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس
Jan 14, 2013