قاہرہ (نوائے وقت نیوز) مصر کی عدالت نے معزول صدر حسنی مبارک کی عمر قید کیخلاف اپیل منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے کیس کی دوبارہ سماعت کے احکامات جاری کر دیئے۔
اپیل منظور
مصر : معزول صدر حسنی مبارک کی عمر قید کیخلاف اپیل منظورکیس کی دوبارہ سماعت کا حکم
Jan 14, 2013