تحریک انصاف کا طاہر القادری کے لانگ مارچ مےں شرکت پر غور

لاہور(نوائے وقت رپورٹ+ آن لائن) پاکستان تحرےک انصاف کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ مےں شرکت پر غور کیا گیا۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق تحرےک انصاف کے اےل اےس او دفتر مےں اےک ہنگامی اجلاس ہوا۔ تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کوئٹہ سے واپس آئے تو اس ہنگامی اجلاس کی صدارت کی جس مےں پارٹی کے سےنئر رہنما¶ں جاوےد ہاشمی، شاہ محمود قرےشی، پروےز خٹک اور محمود الرشید سمےت دےگر نے شرکت کی۔ اجلاس مےں جہاں عمران خان نے کوئٹہ کی صورتحال سے آگاہ کےا وہاں پارٹی رہنما¶ں نے ان پر زور دےا کہ لانگ مارچ مےں شرےک ہوا جائے کےونکہ طاہر القادری اور ہمارے مقاصد اےک ہےں جس کےلئے ہم کوشش کرتے رہے ہےں، پارٹی ذرائع نے بتاےا کہ آج کے لانگ مارچ مےں عمران خان شرکت کرسکتے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...