شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے حاجی محمد نواز نے کہا ہے کہ طاہرالقادری کا لانگ مارچ پانی کا بلبلا ثابت ہوا چالےس لاکھ سے زےادہ لوگوں کو اکھٹا کرنے کا دعوہ کرنے والوں نے صرف چند ہزار لوگوں کو اکھٹا کر سکتے اس سے ثابت ہو گےا کہ عوام کسی جمہورےت دشمن کا ساتھ دےنے کے لئے تےار نہےں ہے عوام عام انتخابات مےں حکمرانی کا تاج ان ہی کے سر پر رکھے گی جو عوامی امنگوں کے ترجمان ہوں گے ان خےالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر اکبر علی پنوں، خالد نواز ٹےپو، رانا خلےل گادی، اعظم گجر، فرخ قےوم اور دےگر بھی موجود تھے حاجی محمد نواز نے کہا کہ ملک اس وقت کسی انتشار کا متحمل نہےں ہو سکتا قوم اس وقت اپنے نئے امےدواروں کے انتخاب کی طرف جا رہی ہے طاہرالقادری کا لانگ مارچ بےرونی سازشےں کرنے والے کے اشارے پر ہے ملک کی کوئی بھی سےاسی جماعت طاہرالقادری کے اےجنڈے کے ساتھ نہےں ہے۔