مرکزی میلاد کمیٹی ٹاﺅن شپ کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس

Jan 14, 2013

لاہور (پ ر) مرکزی میلاد کمیٹی ٹاﺅن شپ کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس چیئرمین الحاج شیخ نصیر کی صدارت میں ہوا جس میں علامہ غلام شبیر فاروقی، حاجی اصغرشاہ، حاجی شیخ صلاح الدین، علامہ اقبال خان قادری، شفیق قمر، طاہر خان قادری، شیخ غلام مصطفی، ارشاد کھوکھر، اصغر صدیقی، ملک مختار اور میڈیا سیکرٹری سرفراز خان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی سی او سے اپیل کی گئی عید میلاد کے جلوس کے روٹ پر ہنگامی بنیادوں پر کام مکمل کرکے رکاوٹوں کو ختم کیا جائے۔ 

مزیدخبریں