حکومت ربیع الاول کے پروگراموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرے مفتی فضل الرحمٰن اوکاڑوی

لاہور(خصوصی نامہ نگار)عید میلادلنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ربیع الاول کے پروگراموں کو انتظامیہ فول پروف سےکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنائے، کیونکہ ملک عزیز اس وقت خانہ جنگی کی صورت حال سے دوچار ہے، کوئٹہ، کراچی سمیت پورے ملک مےں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب ہے۔ ان خےالات کا اظہار مرکزی امےر جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ مفتی فضل الرحمن اوکاڑوی نے عےد مےلادالنبی کی تےارےوں کے سلسلے مےں منعقد ہونے والے اجلٍاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پر ناظم اعلی پےر سےّدصفدر شاہ گےلانی، علامہ حامد سبحانی، ڈاکٹر وحےد سرور بٹر، ملک شےر زمان کھوکھر اور سےکرٹری اطلٍاعات صاحبزادہ عثمان علی کے علاوہ عہدےدران اور کارکنان کی کثےر تعداد بھی موجود تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...