چھانگا مانگا (نامہ نگار) اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چھانگا مانگا چودھری محمد قاسم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی ڈی ای او چونیاں عبدالحفیظ بقاپوری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں لالہ محمد رمضان بھٹی‘ طارق محمود‘ ملک محمد جاوید‘ محمد آصف‘ رانا صفدر حسین اور دیگر نے شرکت کی۔