موبی لنک گالف ٹورنامنٹ 2013ء100 سے زائد گالفرز کی شرکت


لاہور (پ ر) موبی لنک پاکستان نے کارساز گالف کلب کراچی میں موبی لنک گالف ٹورنامنٹ 2013ءکا انعقاد کیا۔ اس ٹورنامنٹ میں 100 سے زائد گالفرز نے حصہ لیا۔ آئندہ چند ہفتوں کے دوران لاہور اور اسلام آباد میں بھی مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔ موبی لنک کے نائب صدر بزنس سروسز ڈویژن ظفر منظور نے کہا کہ صارفین کی حمایت اور وابستگی کے باعث سرگرمی سالانہ کھیل کی حیثیت حاصل کر چکی ہے۔ موبی لنک کا عزم ہے کہ مختلف دلچسپ کھیلوں کی مقبولیت میں اضافہ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...