”ناموس رسالت کا تحفظ ہی اصل د ین ہے، ممتاز قادری کو رہا کیا جائے“

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر میاں غلام شبےر قادری، چےئرمےن سپرےم کونسل مفتی صفدر علی قادری، سےکرٹری جنرل ڈاکٹر اقبال خان نےازی، مفتی فرقان عباس قادری، مفتی غلام دستگےر فاروقی، مولانا محمد ظہور اللہ رضا، مفتی قمرالزماں قادری اور علامہ گلزار احمد سلطانی نے ٹاﺅن شپ مےں "تحفظ ناموس رسالت کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناموس رسالت کا تحفظ ہی اصل دےن ہے۔ ممتاز قادری کو فورا رہا کےا جائے۔ تحفظ ناموس رسالت کے لےے ممتاز قادری کے کردار کو تارےخ مےں سنہری حروف مےں لکھا جائے گا اور ان کی جدوجہد کو عاشقان رسول ہمےشہ ےاد رکھےں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...