شام میں فورسز اورباغیوں کے درمیان دوہزارگیارسے جاری لڑائی میں ساٹھ ہزارافراد ہلاک ہوچکےہیں جبکہ لڑائی سے متاثرہ علاقوں سےڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری ترکی نقل مکانی کرچکےہیں۔دوسری جانب شام کےشمالی علاقےمیں باغیوں کے زیرقبضہ دیہات پرفضائیہ لڑاکا طیاروں اورجنگی ہیلی کاپٹروں سےبمباری کررہی ہے جس کےباعث عمارتیں ملبےکا ڈھیربن چکی ہےاوراس فیصد آباد علاقے سےنقل مکانی کرچکی ہے۔
شام میں فورسز اورباغیوں کےدرمیان لڑائی کےبعد شہریوں کی ترکی اوردوسرے ہمسایہ ممالک ہجرت کا سلسلہ جاری ہے۔
Jan 14, 2013 | 14:53