وزیر داخلہ صدر شہدا فاﺅنڈیشن طارق اسد کو دھمکیوں کانوٹس لیں: شیخ احسن الدین

وزیر داخلہ صدر شہدا فاﺅنڈیشن طارق اسد کو دھمکیوں کانوٹس لیں: شیخ احسن الدین

Jan 14, 2014

اسلام آباد (ثناءنیوز) سابق صدر سپریم کورٹ بار شیخ احسن الدین نے کہا وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا کہ وہ پرویز مشرف کے مخالف وکلا بالخصوص طارق اسد کوملنے والی دھمکیوں کا سخت نوٹس لیں۔لیتے ہوئے ان کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کریں۔
احسن الدین

مزیدخبریں