واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے ویزلے چیپل کے فلم تھیٹر میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
امریکہ/فائرنگ
امریکہ : فلم تھیٹر میں فائرنگ ` 2 زخمی، حملہ آور گرفتار
امریکہ : فلم تھیٹر میں فائرنگ ` 2 زخمی، حملہ آور گرفتار
Jan 14, 2014