متحدہ عرب امارات نے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

متحدہ عرب امارات نے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

 دبئی / تہران (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہا ہے ایران پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں۔  اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کار ہفتے کو ایران جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق معائنہ کار ایرانی حکام سے جوہری پروگرام کی بندش سے متعلق طریق کار پر بات چیت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...