کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عید میلادالنبی کے موقع پر نمائش چورنگی کراچی میں 13000 چراغ جلا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ بھارت میں 12 ہزار 135 چراغ جلا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا گیا تھا۔
عید میلادالنبی : نمائش چورنگی میں 13000 چراغ جلا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا
Jan 14, 2014