وفاق نے چیئرمین پیمرا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے چیئرمین پیمرا چوہدری عبدالرشید کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی، وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پیمرا چوہدری عبدالرشید کی بطور چیئرمین تقرری پیمرا قوانین کی سیکشن 10 کی خلاف ورزی ہے تعیناتی کے حوالے سے حقائق کو چھپایا گیا ہے لہذا عدالت 26 دسمبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چیئرمین پیمرا کو برطرف کرے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...