غیر ملکی خبر ایجنسی نے پیرس میں میگزین کے دفتر پر حملے کی نئی ویڈیو جاری کر دی

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) غیر ملکی خبر ایجنسی نے پیرس کے میگزین کے دفتر پر حملے کی نئی ویڈیو جاری کر دی جس کے مطابق دونوں ملزموں نے کالے رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے جو کالے رنگ کی گاڑی میں سوار تھے ان کے پاس جدید اسلحہ تھا۔ پولیس کے آتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی دونوں حملہ آور گاڑی سے اترے اور آپس میں بات چیت کی جس کے بعد گاڑی میں بیٹھ کر جانے لگے تو سامنے سے پولیس کی گاڑی آگئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...