اراکین پارلیمنٹ کا موقف ہ کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اربوں ڈالر کےعلاوہ ہزاروں جانوں کا نقصان بھی اٹھایا ہے۔ اس لیے پچیس کروڑڈالرامریکی امداد آئی ڈی پیزکی بحالی کے لیے کافی نہیں ہےچوہدری عبدالمنارکن قومی اسمبلی اعجازالحق کا کہناتھا کہ امریکہ نےپاکستان کوزبردستی دہشت گردی کی جنگ میں دھکیلا۔امریکہ امداد پرنظر ثانی کرےاعجاز الحقجےیوآئی ف کےرکن قومی اسمبلی اکرم خان درانی نے کہا کہ آئی ڈی پیزکی بحالی مشکل کام ہے،عالمی برادری پاکستان کا ساتھ دے، اکرام خان دراناقلیتی رکن قومی اسمبلی اسفند یار بھنڈارا نے موقف ظاہرکیا کہ ایک طرف توامریکہ کو گالیاں دی جاتی ہیں اورساتھ ہی امداد کی اپیل کرتے ہیں،اپنا دہرا معیارختم کرنا ہوگااسفند یار بھنامریکی امداد سےآئی ڈی پیزکی بحالی میں مدد ملے گی یا نہیں اورکیا متاثرین شمالی وزیرستان اپنے گھروں کولوٹ سکیں گے یہ آنےوالا وقت ہی بتائے گا،
کیمرہ مین ارسلان احمد کے ساتھ امتیاز چغتائی وقت نیوزاسلام آباد۔