دمشق (آئی این پی)داعش نے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کیلئے آن لائن دوکان کھول دی جس میںبہت بڑے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ چیزیں فروخت کی جا رہی ہیں ان میں کاریں، موٹر سائیکلیں، ٹیلی ویڑن سیٹ شامل ہیں۔دوسری طرف داعش نے اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے اور مسجد میں نہ جانے کی اجازت بھی دیدی ہے۔
داعش کی آن لائن دکان‘ جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے‘ مسجد میں نہ جانے کی اجازت دیدی
Jan 14, 2016