انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس نے سی اے کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان نے سی اے (اے ایف پی) دسمبر 2015 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 1017 امیدوار اے ایف سی کے امتحان میں کامیاب قرار پائے جبکہ پرمانینٹ کریڈٹ اے ایف سی کے نتائج کے مطابق 1124 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ 

ای پیپر دی نیشن