پشاور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 تھی

پشاور + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ ایجنسیاں) پشاور، اسلام آباد، چارسدہ، چترال سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...