ملکی صرافیہ مارکیٹوں میں سونا 400روپے تولہ مہنگا

کراچی(صباح نیوز)عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1204 ڈالر ہوگئی ۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت میں 400روپے اضافے سے50 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن