پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی بورڈ کا اجلاس

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی بورڈ کا پہلا اجلاس چیئرمین رانا بابر حسین کی سربراہی میں منعقدمیں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دیہی مواضعات کی کمپیوٹرائزیشن کی تکمیل ،ہر ماہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد فرادات کے اجرائ، 70 ہزار سے زائد انتقالات کی تصدیق کے ذریعے حکومتی خزانہ میں 90 کروڑ سے زائد آمدن پر اتھارٹی کو مبارکباد پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن