مئیرکراچی وسیم اختر نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ وزیر بلدیات بھی شہر کے دورے پر نکلے ہوئے ہیں، واٹر بورڈ سے بھی اس معاملے پر بات ہوئی ہے ، سندھ حکومت سے تعاون کی درخواست ہے. ان کا کہنا تھا کہ لوگ اپنی مددآپ کےتحت گڑھےپُرکرنےمیں مصروف ہیں، اس وقت سڑکوں کو کلیئر کرنا ضروری ہے ، سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کےباعث ٹریفک کی روانی متاثرہورہی ہے. وسیم اختر کا کہنا تھا کہ شہر کی صفائی کیلئے جو کرسکتے تھے کریں گے، عرصےکابگاڑہے آہستہ آہستہ ہی ٹھیک ہوگا.
بارش کے بعد کراچی کی سڑکوں پر پانی کھڑا ہے،عرصے کا بگاڑ ہے آہستہ آہستہ ہی ٹھیک ہو گا: مئیرکراچی وسیم اختر
Jan 14, 2017 | 17:31