سوچی روہنگیا مسلمانوںکی بحفاظت واپسی یقینی بنائیں: جاپان

Jan 14, 2018

ینگون (اے پی پی) جاپان نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوںکی ملک میں بحفاظت واپسی یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار جاپانی وزیر خارجہ تارو کونو نے دورہ میانمار کے دوران دارالحکومت ینگون میں سوچی سے ملاقات کے دوران کیا۔

مزیدخبریں