پشاور(بیورورپورٹ)پشاور پولیس اور فیڈرل انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا خودکار اسلحہ تخریب کاری کی غر ض سے خیبرپختونخوا اور پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مجموی طو رپر 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔