حج فیس کی قبل ازوقت وصولی کیخلاف مفتی قوی نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

Jan 14, 2018

ملتان(صباح نیوز)وزارت مذہبی امور کی طرف سے قبل از وقت حج فیسیں وصول کرنے کے خلاف مفتی عبدالقوی نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں درخواست دائر۔مفتی عبدالقوی نے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کہ 20 اگست2018 کو حج ہے جبکہ 15 جنوری سے رقم وصول کرنا جرم ہے اور 8 ماہ قبل ہی حج کی رقم وصول کرنا غلط ہے۔

مزیدخبریں