الیکشن کمشن میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ کیس کی سماعت کل ہوگی

Jan 14, 2018

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمشن میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف غیرقانونی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت پیر کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں