رائیونڈ : زینب کے ایصال ثواب کیلئے تقریب

رائے ونڈ (نامہ نگار) قصور میں معصوم طالبہ زینب امین کی روح کے ایصال ثواب اور ان کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے سماجی تنظیم نصرت فیڈیشن رائے ونڈ کے زیر اہتمام فلائی اوور چوک میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن