مولانا امجد خان کی چچی سپردخاک فضل الرحمن کا اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان کی چچی کو مقامی قبرستان کلنجر میںسپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ گذشتہ روز انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں مولانا محمد امجد قاضی محمد صادق،پیر صابر شاہ ،مولانامفتی شمس الحق ،قاضی محمد عابد ،حافظ حسن اجمل اور دیگر نے شرکت کی ۔جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے مولانا محمد امجد خان کی چچی کے انتقال پر دلی دکھ کا اظہارکیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...