مخالفانہ بڑھکیں .....ظفر علی راجا

روز ہی ان کی باتیں خون جلاتی ہیں
کیوں نہ حکومت والوں کے اب دل دھڑکیں
روز بیاں آتے ہیں‘ آگ لگاتے ہیں
حزبِ مخالف روز لگاتی ہیں بڑھکیں

ای پیپر دی نیشن