اسلام آباد (اے پی پی) ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کی اداکارہ حنا جاوید (وتیرہ) ثناء جاوید کی بہن نکلیں۔ ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی اداکارہ حنا جاوید جو کہ ڈرامے میں حرا مانی(ہانیہ) کی بہن وتیرہ کاکردار ادا کر رہی ہیں حقیقی زندگی میں ثناء جاوید کی بہن ہیں جو پاکستانی فلم انڈسٹری میں جانا پہچانا نام ہے۔