لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے پیراگون سکینڈل کیس میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں گیارہ روز کی توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے سماعت کی۔ سلمان رفیق کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔
پیراگون سکینڈل‘ خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11روز توسیع
Jan 14, 2020