جسٹس طارق عباسی نے حمزہ شہاز کی ضمانت کی درخواستیں جسٹس مظاہر کو بھجوا دیں

Jan 14, 2020

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں مزید سماعت کیلئے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو بھجوا دیں۔

مزیدخبریں