جرمن ماہرین نے جسم کو پانی کی ضرورت ظاہر کرنے والی9 علامتیں بتا دیں

Jan 14, 2020

برلن (اے پی پی) جرمنی کے ماہرین خوراک نے جسم کو پانی کی ضرورت ظاہر کرنے والی علامات کے بارے میں بتایا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی 9 علامات ہیں جن کے ظاہر ہونے سے یہ پتا چلتا ہے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہے اور آپ کو زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے۔

مزیدخبریں