بےن اقوامی شہرت یافتہ فرنچ سپائیڈرمین ایلین رابرٹ نے48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے شرکاءسے اظہارے یکجہتی کیا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پنشن اصلاحات کے خلاف کئی ماہ سے لوگ سراپا احتجاج ہےںِِاور ہرشہر میں احتجاجی مظاہرے بھی ہو رہے ہیں۔گذشتہ روز 57 سالہ سپائیڈرمین ایلین رابرٹ نے پیرس میں واقع 48 منزلہ عمارت پر چڑھ احتجاجی مظاہرے کے شرکاءسے اظہار یکجہتی کیا۔
فرنچ سپائیڈرمین کا48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے شرکاءسے اظہار یکجہتی
Jan 14, 2020 | 13:23