مصر کے وزارت خارجہ نے لیبیا میں جنگ بندی کی حمایت کی ہےتاہم وہاں موجود انتہا پسند عناصرکی مسلسل مخالفت کی اپیل کی ہے۔مصری وزارت نے فیس بک پربیان جاری کرکے کہا کہ کل رات لیبیا میں جنگ بندی کا اعلان کیاگیا اور مصر اس کی حمایت کرتا ہے۔وزارت نے لیبیا کی لڑائی میں حصہ لینے والے انتہاپسند عناصرگروپوں کے خلاف لڑائی جاری رکھنے اور غیر ملکی طاقتوں کو ملنے والی حمایت کو محدود رکھنے کی ضرورت کی نشاندہی کی۔
مصر کی لیبیامیں جنگ بندی کی حمایت
Jan 14, 2020 | 15:56