فلم”پیراسائٹ“ آسکر ایوارڈز میں نامزد ہونے والی جنوبی کوریا کی پہلی فلم بن گئی۔بونگ جون ہو کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم”پیراسائٹ“ بیسٹ پیکچر اور بیسٹ انٹرنیشنل فلم کی کیٹیگریز میں نامزد ہوئی ہے، یہ جنوبی کوریا کی پہلی فلم ہے جس نے آسکر میں نامزدگی کے لیے جگہ بنائی، فلم کی کہانی دو خاندانوںکے طبقاتی امتیاز، لالچ اور اقتدار کی بھوک پر مبنی ہے۔